Home

یونی فوڈ کے بارے میں

یونی فوڈ انڈسٹریز لمیٹڈ ( (UFIL، سن ریج فوڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈکی ایک مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ہے جو کہ یونٹی فوڈ زلمیٹڈ کی ایک ذیلی کمپنی ہے۔ سن ریج فوڈز نے حال ہی میں یونی فوڈ کے تمام مالکانہ حقوق حاصل کئے۔ یونی فوڈ مختلف اقسام کے کپ کیکس اور لمبے کیکس تیار کرتی ہے جو چاکلیٹ، بیری،ریڈ ویلوٹ،کیلے اور مختلف ذائقوں میں دستیاب ہیں۔ یہ شیریں اور نئی مصنوعات صارفین کی خدمت کے ساتھ ساتھ یونٹی گروپ کے لئے ملکی اور غیر ملکی معیاری کنفیکشنری انڈسٹری میں داخلہ کے لئے مددگار ثابت ہوں گی۔

ہمارے برانڈز

CUPCAKES

CHAI WALA CAKE

خبریں اور واقعات

ہمارا مقام